لکی مروت: نجی فیکٹری جانے والی بس پر بم حملہ، ایک شخص جاں بحق 7 زخمی بس کو ناورخیل موڑ کے قریب آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا گیا، پولیس شائع 05 جنوری 2026 09:38am