پاکستان شائع 19 مئ 2023 03:22pm عدالت کی ریسٹورنٹس، سینماء اور تھیٹرز کو رات 12 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت بیکریوں کو بھی کھلا رکھنے سے متعلق عدالت جلد فیصلہ کرے گی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم