نامعلوم طیارے کا تعاقب کرتے ایف 16 طیاروں سے پورا واشنگٹن دہل اٹھا فضا میں نامعلوم طیارے کی موجودگی سے واشنگٹن کے لوگ پریشان ہوگئے۔ شائع 05 جون 2023 01:05pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت