میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران: صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک ہونے لگی

میٹا کی اے آئی ایپ پر پرائیویسی کا بحران: صارفین کی نجی گفتگو عوامی طور پر لیک ہونے لگی

صارفین کی لاعلمی میں شائع ہونے والی گفتگو میں ٹیکس چوری، قانونی مسائل، اور عجیب طبی علامات سے متعلق سوالات شامل ہیں، جن میں بعض اوقات مکمل نام اور حساس معلومات بھی موجود ہوتی ہیں
شائع 16 جون 2025 10:22am