صوابی میں اسکول بچے کو تشدد کا نشانہ کر ویڈیو بنانے والے 2 ملزمان گرفتار بچے کی عمر 11 برس ہے جسے اسکول انچارج نے دوسرے بچوں کے سامنے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا تھا شائع 22 جنوری 2025 11:19am