انڈونیشیا میں تباہ کن سیلاب کا ذمہ دار ’شرارتی ہاتھ‘ کس کا ہے؟ حالیہ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے مقامی آبادی کو غم اور غصّے میں مبتلا کر دیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2025 12:35pm
وادی سندھ کی 5 ہزار سال قدیم تہذیب اچانک ختم کیسے ہوئی؟ سائنس دانوں کو ممکنہ جواب مل گیا وادی سندھ کی تہذیب کا زوال اچانک نہیں بلکہ بتدریج اور مختلف عوامل کی وجہ سے ہوا۔ اپ ڈیٹ 30 نومبر 2025 12:38pm
کوپ 30 کا متنازع معاہدہ: فوسل فیول کو نظر انداز کردیا فوسل فیولز وہ ایندھن ہیں جو زمین سے نکالے جاتے ہیں اور جلانے پر توانائی فراہم کرتے ہیں، جیسے کوئلہ، تیل اور قدرتی گیس۔ شائع 23 نومبر 2025 12:08pm
امریکی بائیکاٹ کے باوجود جی-20 سمٹ کا اعلامیہ منظور اعلامیے کی منظوری سے پہلے ارجنٹینا نے مذاکرات چھوڑ دیے، اجلاس میں عالمی طاقتوں کے درمیان اختلافات دکھائی دیے۔ شائع 23 نومبر 2025 09:34am
کیا فضائی آلودگی اور گرمی مردوں کو بانجھ بناتی ہے؟ انوائرمینٹل ہیلتھ پرسپیکٹوز اور جرنل آف تھرمل بایولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق کیا بتاتی ہیں؟ شائع 07 نومبر 2025 11:40am
دہلی میں ’مصنوعی بارش‘ کروانے کا تجربہ ناکام کیوں ہوا؟ 'کلاؤڈ سیڈنگ' کیا ہوتی ہے اور اس کے ذریعے بارش کیسے ہوتی ہے؟ شائع 29 اکتوبر 2025 08:29pm
موسمیاتی تبدیلی یا قدرتی رجحان؛ آئس لینڈ میں پہلی مرتبہ مچھر دریافت یہ آئس لینڈ میں مچھر کی موجودگی کا پہلا واقعہ ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ یہ مچھر جہاز یا کنٹینرز کے ذریعے یہاں پہنچے ہوں گے۔ شائع 22 اکتوبر 2025 02:50pm
سال میں دو ماہ اضافی ‘گرم ترین’ دنوں کا خطرہ، عالمی تحقیق نے ہولناک پیش گوئی کردی ان سپر ہاٹ دنوں کا درجہ حرارت موجودہ گرم ترین دنوں سے 90 فیصد زیادہ ہوگا، تحقیق شائع 17 اکتوبر 2025 11:40am
گلیشیئر پھٹنے اور سیلابی ریلوں کے باعث گلگت بلتستان ویران، سیاحت کا مستقبل کیا ہے؟ حالیہ سیزن میں 25 افراد ہلاک ،25 ارب کا نقصان ہوا، سیاحت کا شعبہ مکمل متاثر ہو چکا ہے، ترجمان گلگت بلتستان حکومت کی آج نیوز سے خصوصی گفتگو اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 11:23pm
پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی، بارشیں اور سیلاب — تباہی کی اصل وجوہات کیا ہیں؟ : آخر پاکستان میں یہ سب کچھ اتنی شدت سے کیوں ہو رہا ہے؟ کون ذمہ دار ہے؟ اور آگے کیا کیا جا سکتا ہے؟ شائع 25 جولائ 2025 11:26am
خوراک کی عالمی ہنگامی حالت؟ اجناس، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ شدید گرمی اور پانی کی قلت اپنا اثر دکھانے لگی شائع 22 جولائ 2025 07:04pm
دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات: ایران میں پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا، امریکا میں طوفانی بارشیں واشنگٹن میں گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں، فلپائن میں طوفان 5 زندگیاں لے گیا، جنوبی کوریا میں سیلابی ریلے میں 18 افراد بہہ گئے شائع 21 جولائ 2025 10:25pm
2025 میں پاکستان پانی کی کمی سے متاثر ہونے والا 15واں ملک بن جائے گا، چیئرمین این ڈی ایم اے اس سال مون سون میں معمول سے زائد بارشیں متوقع ہیں،چیئرمین این ڈی ایم اے کی قائمہ کمیٹی کے ممبران کو بریفنگ شائع 03 جولائ 2025 02:23pm
زمین کا جانداروں کے دماغ سے تال میل بگڑنے لگا، انواع اور ماحول کیلئے خطرے کی گھنٹی زمین پر زندگی کی تشکیل میں موسموں کا مرکزی کردار رہا ہے شائع 31 مئ 2025 10:42am
سمندر دو مخصوص خطوں میں تیزی سے گرم ہونے لگا، ماہرین موسمیات کا انکشاف اس کے نتیجے میں شدید بارشیں اور موسمیاتی شدت میں اضافہ ہوگا شائع 03 مئ 2025 09:15am
حکومت سے کشیدگی برقرار، بلاول کی سست انٹرنیٹ اور وی پی این بندش پر کڑی تنقید اسلام آباد میں بیٹھے ’بابوں‘ کو انٹرنیٹ کی سمجھ ہی نہیں، ہمارا اور آپ کا جینا حرام ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا خطاب شائع 23 دسمبر 2024 08:08pm
عدالت حکومت کو کلائمیٹ چینج سے متعلق کام کا حکم دے سکتی ہے، جسٹس منصور علی شاہ فضائی آلودگی پاکستان کیلئے بڑا مسئلہ ہے، کلائمیٹ کورٹ قائم ہونی چاہیئے، سینئر جج سپریم کورٹ شائع 17 دسمبر 2024 03:05pm
سات سال میں موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوا، جسٹس منصور علی شاہ عدالتیں سمجھتی ہیں کلائمیٹ فنانس کو بنیادی حق سمجھنا ہوگا، منصور علی شاہ شائع 16 دسمبر 2024 11:45am
ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر مل گئے یہ قرضہ انتہائی نوعیت کی موسمی تبدیلیوں کے اثرات سے نبرد آزما ہونے کے لیے دیا گیا ہے۔ شائع 28 نومبر 2024 11:24pm
جنوبی وزیرستان: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور باغبانی کی مشکلات ’یہ سب کچھ قدرتی آفات کی طرح ہے، جس کا کوئی حل نظر نہیں آ رہا‘ شائع 25 نومبر 2024 05:30pm
پاکستان نے آئی ایم ایف سے دوبارہ فنانسنگ کی درخواست کرنےکا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالرکلائمیٹ فنانسنگ کیلئے درخواست کریںگے شائع 21 اکتوبر 2024 03:56pm
سیاستدانوں کو ذاتی لڑائیوں سے فرصت نہیں، آئندہ سال گندم گاشت نہیں ہوگی، پاکستان کسان اتحاد اب تک کپاس کی پیداوار میں 60 فیصد کمی آ چکی ہے، ممکن ہے کہ گندم باہر سے منگوانا پڑ جائے، خالد محمود کھوکھر مرکزی صدرپاکستان کسان اتحاد اپ ڈیٹ 07 ستمبر 2024 11:05pm
ہزاروں سال سے برف میں دبے سیکڑوں انجان نئے وائرس دریافت سطحِ سمندر سے 20 ہزار فٹ بلند تبت کی سطحِ مرتفع کا گلیشیر جراثیم کا گڑھ ثابت ہوا۔ شائع 28 اگست 2024 11:07pm
مون سون سیزن میں 10 کروڑ درخت لگائے جائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون شجرکاری مہم 2024 کا افتتاح کردیا شائع 07 اگست 2024 02:47pm
سپریم کورٹ کا سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ عدالت نے موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کیس میں 30 جولاٸی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا شائع 02 اگست 2024 03:25pm
آبی حیات کو بچانے والے مینگروز، خود مافیا کا شکاربننے لگے پاکستان میں ان مینگرووز کی پہلے 8 اقسام تھیں جو اب چار تک محدود ہیں اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 07:34pm
تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد کے لیے ماحولیاتی تبدیلی فنڈ قائم سی ڈی اے نے ماحولیاتی فنڈ قائم کرکے لیڈ لی ہے، ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے، محسن نقوی شائع 14 جولائ 2024 11:21am
پنجاب، بلوچستان کی حکومتیں موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اقدامات کی تفصیلات فراہم کریں، سپریم کورٹ تمام صوبے موسمی تبدیلی کے لیے عملی اقدامات اٹھا کر رپورٹ 15 جولائی تک جمع کروائیں، عدالت شائع 01 جولائ 2024 01:20pm
موسمیاتی تبدیلی کیلیے وفاق و صوبائی حکومتوں کا رویہ سنجیدہ نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا اعتراف حیرت ہے موسمیاتی تبدیلی پنجاب حکومت کی ترجیحات میں نہیں ہے، ریماکس جسٹس منصورشاہ شائع 03 جون 2024 12:28pm
پانی کے بہاؤ میں اضافہ: ارسا نے پنجاب اور سندھ کے پانی میں اضافہ کر دیا تربیلا ڈیم کے لیول کو 20 جون تک 1470 فٹ تک رکھا جائے، اجلاس میں فیصلہ شائع 13 مئ 2024 07:17pm