دنیا شائع 10 جون 2022 11:01am مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی کی بی جے پی رہنماء کے گستاخانہ بیان کی مذمت مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ نے بی جے پی کے ملزم لیڈرز کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔
مذاکرات میں کامیابی کا امکان، بجلی گیس مہنگی، پرچون فروشوں پر ٹیکس، آئی ایم ایف نے یقین دہانیاں مانگ لیں