فیفا کے 20 ارب ڈالر منصوبے پر تنازع، یورپ نے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی فیفا کے منصوبے پر صرف یورپ ہی نہیں بلکہ دیگر خطوں میں بھی تحفظات سامنے آئے ہیں۔ شائع 31 جولائ 2026 12:30pm