پاکستان شائع 29 اپريل 2025 11:53pm سندھ حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ببرلو بائی پاس پر 12 روز سے جاری دھرنا ختم وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار کی قیادت میں حکومتی وفد نے وکلا کی 11 رکنی کمیٹی سے مذاکرات کیے
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اپريل 2025 09:35pm خیرپور ببرلوقومی شاہراہ پروکلاء برادری کادھرنا نویں روز بھی جاری مظاہرین کا نوٹیفکیشن جاری ہونے تک دھرنا جاری رکھنےکا اعلان
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 11:28pm ’دریائے سندھ میں یا تو ہمارا پانی بہے گا یا اُن کا خون‘، بلاول کا مودی سرکار کو دوٹوک پیغام مشترکہ مفادات کونسل میں رضا مندی کے بغیر سندھ میں کوئی نہر نہیں بنے گی، بلاول بھٹو کا سکھر میں جلسے سے خطاب
پاکستان شائع 25 اپريل 2025 07:22pm دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ: مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 2 مئی کو طلب وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وفاقی وزرا اور 24 حکام کو خصوصی دعوت پر بلایا گیا ہے
پاکستان شائع 24 اپريل 2025 11:16pm وزیراعظم نے نئی نہروں کی تعمیر رکوادی، منصوبہ صوبوں کے باہمی اتفاق رائے سے مشروط کردیا مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں باہمی اتفاق تک نہیریں نہیں بنیں گی، وزیراعظم کی بلاول کے ہمراہ گفتگو
پاکستان شائع 23 اپريل 2025 08:49pm سندھ میں نئی نہروں کیخلاف احتجاج: پنجاب و دیگر صوبوں سے آنیوالی 12 ہزار گاڑیاں قومی شاہراہ پر پھنس گئیں شاہراہوں کی بندش سے معاشی نقصان ہورہا ہے، صوبائی و وفاقی حکومتیں فوراً حرکت میں آئیں، صدر ایف پی سی سی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 اپريل 2025 07:24pm متنازع کینالز منصوبے کیخلاف سندھ بھر میں احتجاج اور ریلیوں کا سلسلہ چھٹے روز بھی جاری ہزاروں مال بردار گاڑیاں بھنس گئیں، سبزیاں اور دیگر کھانے پینے کا سامان خراب ہونے لگا
▶️ پاکستان شائع 22 اپريل 2025 11:52pm متنازع نہروں کیخلاف سندھ میں شدید احتجاج، وکلا کا سندھ پنجاب بارڈر بند کرنے کا اعلان آج 12 بجے سندھ پنجاب بارڈر پر دھرنا دیں گے، وکلا
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 08:16pm متنازع کینالز کا معاملہ: رانا ثنا اللہ اور شرجیل میمن کا وکلا سے ملاقات کا فیصلہ وکلا نے وفاق سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی کرادی
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 06:40pm متنازع کینالز کا معاملہ؛ ن لیگ متحرک، سندھ کی جماعتوں سے رابطے تیز کر دیے کینالز اور کارپوریٹ فارمنگ کا منصوبہ واپس لیا جائے، سندھ کے پانی پر کوئی سمجھوتہ قبول نہیں، سندھ کی جماعتوں کا مؤقف
پاکستان شائع 22 اپريل 2025 05:49pm سینیٹ اجلاس ہنگامہ آرائی کی نذر، پیپلز پارٹی کا نہروں کے منصوبے کیخلاف پھر ایوان سے واک آؤٹ سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی ارکان کا نکتہ اعتراض پر وقت نہ دینے پر احتجاج اور شدید نعرے بازی
پاکستان شائع 21 اپريل 2025 02:53pm جے یو آئی نے بھی کینالز کے معاملے پر سندھ میں دھرنوں کا اعلان کردیا 24، 25 اور 26 اپریل کو احتجاجی مظاہرے کرکے سندھ پنجاب بارڈر کو بلاک کیا جائے گا، مولانا راشد محمود سومرو
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 21 اپريل 2025 11:03pm نہروں کیخلاف احتجاج، وکلا نے ٹرینیں روکنے کی دھمکیاں دے دی، پی پی کو حکومت چھوڑنے کا الٹی میٹم سندھ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سامان سپلائی کرنے والی گاڑیوں کو روک لیا گیا