رمضان المبارک کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوقات کار جاری ہفتے کے روز کوئی سماعت نہیں ہوگی ججز اپنے تحریری حکم نامے لکھیں گے، نوٹیفکیشن شائع 28 فروری 2025 03:18pm