زمبابوے میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، 44 افراد ہلاک کشتی میں مسافر 119 جب کہ غیر رجسٹرڈ کو ملا کر 153 افراد سوار تھے، لاپتا مسافروں کی تلاش جاری شائع 13 اگست 2026 08:56am