انڈونیشیا میں مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا طیارے نے لینڈنگ کی تو تیزہواؤں نے اسے ایک جانب جھکا دیا، تمام مسافر محفوظ شائع 30 جون 2025 12:34am