ٹک ٹاکر خاتون کے بال کاٹنے کا کیس، دو ملزمان کی ضمانت منظور دونوں گرفتار ملزمان کو پچاس، پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم شائع 06 دسمبر 2025 06:34pm