اسرائیل مخالف ڈیٹا سینسر نہ کرنے پر ٹیلی گرام ایپ کے سربراہ گرفتار روسی نژاد ارب پتی فرانسیسی کی رہائی کے لیے روس کی حکومت نے لابنگ شروع کردی۔ شائع 25 اگست 2024 07:19pm