ایرانی حملے میں گرائے گئے ہیلی کاپٹر کے عملے کو بچانے والا 'سمندری ڈرون' کیا ہے؟
امریکی بحریہ نے بتایا کہ ریسکیو کے لیے استعمال ہونے والے 24 فٹ لمبے اس ڈرون کا نام "سارونک کورسیئر" ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.