امریکی حملے کا خدشہ، گرین لینڈ میں ڈنمارک اور فرانس کی فضائی مشقیں یہ مشن یورپی اتحادیوں کے ساتھ آرکٹک خطے میں بڑھتی ہوئی فوجی سرگرمیوں کا حصہ ہے شائع 17 جنوری 2026 01:16pm