ایران کی امریکا میں 55 ایرانی شہریوں کو ملک بدر کیے جانے کی تصدیق یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت امیگریشن پالیسیوں کے تحت حالیہ ماہ میں دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ شائع 08 دسمبر 2025 09:21am