نادرا کے نئے 'کیو آر کوڈ' پر مبنی قومی شناختی کارڈ کا کیا فائدہ ہے؟
نئے شناختی کارڈ میں روایتی مائیکرو چِپ کے بجائے محفوظ کیو آر کوڈ استعمال کیا جائے گا، اب شناخت اور تصدیق اسمارٹ فون سے بھی ممکن ہوگی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.