صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری ممکن، حکومت نے ’انویسٹ پاک پورٹل‘ لانچ کر دیا
محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ جدید ڈیجیٹل پلیٹ فارم سرمایہ کاروں کو ون ونڈو سہولت فراہم کرے گا اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مددگار ثابت ہوگا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.