برطانوی ڈی این اے کمپنی لاکھوں لوگوں کا حساس جسمانی ڈیٹا لے کر غائب بایو میڈ کا مبینہ طور پر روس سے بھی تعلق ہے، ویب سائٹ غیر فعال اور فون نمبر بند پڑے ہیں۔ شائع 11 نومبر 2024 07:03pm