ایک سالہ بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک، ڈاکٹرز حیران اس سے قبل بھارت سے تعلق رکھنے والے 25 سال سنتوش نے بھی سانپ کو دو مرتبہ اپنے منہ سے چبا کر مار دیا تھا۔ شائع 21 اگست 2024 02:40pm