مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 10 اہلکار ہلاک حادثے کا شکار ہونے والی بھارتی فوج کی گاڑی میں 17 اہلکار سوار تھے اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 05:51pm