نوجوان پارٹ ٹائم کتّے ٹہلا کر ماہانہ 26 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے تک کمانے لگے لوگوں کے کتوں کو ٹہلانے کا کام کرنے والے کو ڈاگ واکر کہا جاتا ہے شائع 02 ستمبر 2024 07:38pm