اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو ججز رخصت پر، آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی ہدایت پر خصوصی ڈویژن بنچ یا لارجر بنچ بھی دستیاب ہوگا شائع 28 اکتوبر 2023 12:23pm