کولمبیا زلزلے میں ہلاکتیں 132 ہوگئیں، سیکڑوں افراد زخمی
کولمبیا کے صدر ابیلاردو ڈی لا ایسپریلا کے مطابق زلزلے سے کم از کم 1,575 مکانات، 18 طبی مراکز اور 52 اسکول متاثر ہوئے ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.