والد بچوں کے تعلیمی نتائج پر بہترین اثر ڈال سکتے ہیں بچوں کی تربیت کا عمل 'ماں کی گود سے' شروع ہوتا ہے لیکن باپ کی وابستگی بھی انتہائی اہم ہے شائع 21 ستمبر 2023 03:09pm