200 یونٹ والے بجلی صارفین کی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی، اویس لغاری اس حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، نیوز کانفرنس شائع 31 مئ 2026 05:06pm
حکومت کا گیس پر 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ جنوری 2027 تک گیس پر دی جانے والی رعایتیں مکمل طور پر ختم کردی جائیں گی: ذرائع شائع 13 مئ 2026 04:40pm