جان لیوا ایل نینو کے اثرات، یورپ میں گرمی سے ہلاک افراد کی تعداد 3 ہزار 700 ہوگئی آئندہ چند ماہ کے دوران ایل نینو سسٹم دوبارہ زور پکڑ سکتا ہے: موسمیاتی ایجنسی اقوام متحدہ شائع 05 جولائ 2026 09:28am
35 ڈگری درجہ حرارت یورپ اور پاکستان میں مختلف کیوں محسوس ہوتا ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ یورپ میں 35 ڈگری کی گرمی پاکستان کی 45 ڈگری کی کڑکتی دھوپ سے بھی زیادہ ظالم اور دم گھٹنے والی محسوس ہوتی ہے؟ شائع 29 جون 2026 03:27pm