قید کے دوران رضا کارانہ طور پر جلاد بننے والا بنگلہ دیشی چل بسا جلاد شاہ جہاں نے اپنے مجرمان کو پھانسی دینے کے اپنے تجربے پر ایک کتاب بھی لکھی تھی شائع 25 جون 2024 12:21pm