چلی کے جنگل میں بھڑکنے والی آگ کے باعث 20 ہزار افراد نقل مکانی پر مجبور حکومت نے صورتحال سنگین ہونے پر ملک کے جنوبی حصوں میں ایمرجنسی نافذ کردی شائع 18 جنوری 2026 09:14pm