پاکستان شائع 13 مارچ 2024 02:09pm وراثت کے معاملے پر جھگڑا نہیں، صرف کلکو لیٹر کی ضرورت ہوتی ہے، چیف جسٹس سپریم کورٹ کی فریقین کو سمجھوتہ کرنے کیلئے ایک ہفتے کی مہلت