پاکستان شائع 07 اپريل 2025 01:39pm پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت منظور ضلع شرقی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی
پاکستان شائع 03 اپريل 2025 08:16pm فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر ایف آئی اے کو دوبارہ نوٹس عدالت نے کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی کردی
پاکستان شائع 31 مارچ 2025 03:01pm گرفتار صحافی فرحان ملک عید کے پہلے روز عدالت میں پیش عدالت نے فرحان ملک کو عدالتی ریمانڈر پر لانڈھی جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 28 مارچ 2025 01:14pm صحافی فرحان ملک کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ؛ عدالت نے ضمانت مسترد کر دی گذشتہ روز جوڈیشل مجسٹریٹ نے صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا
پاکستان شائع 26 مارچ 2025 12:26pm صحافی فرحان ملک کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، پولیس کے حوالے صحافی فرحان ملک پرغیر قانونی کال سینٹرچلانے کا الزام ہے
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:30pm پیکا کے مقدمے میں صحافی فرحان ملک عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت نے درخواست ضمانت پر نوٹسز بھی جاری کر دیے
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مارچ 2025 10:47pm عدالت نے گرفتار صحافی فرحان ملک کو ریمانڈ پر ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا کراچی میں گرفتار صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا
پاکستان اپ ڈیٹ 20 مارچ 2025 08:45pm سینیئر صحافی اور یوٹیوب چینل کے بانی فرحان ملک گرفتار ایف آئی اے دفتر نے پوچھ گچھ کیلئے بلایا تھا، بظاہر پیکا ایکٹ کی نئی دفعات کا معاملہ ہے ، وکیل