سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی بات نہ ماننے والے بیٹے کو باپ نے مار ڈالا زبانی تکرار کے دوران باپ نے بیٹے پر فائرنگ کردی اپ ڈیٹ 23 جنوری 2024 02:04pm