امریکہ: پورٹ لینڈ میں امریکی فیڈرل ایجنٹس کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی گاڑی روکنے کے دوران واقعہ پیش آیا، وفاقی امیگریشن کارروائیوں پر شدید ردعمل اپ ڈیٹ 09 جنوری 2026 10:20am