انڈونیشیا میں مسافر بردار بحری جہاز میں آگ لگ گئی، 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ
بحری جہاز میں مجموعی طور پر 271 مسافر اور عملے کے افراد سوار تھے، 225 افراد کو بحفاظت بچا لیا گیا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.