پاکستان شائع 10 جنوری 2025 09:33pm وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار گرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 جنوری 2025 05:04pm مریم نواز کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کا معاملہ ، ایف آئی اے نے تحقیقات کا آغاز کردیا ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے دس اکاؤنٹس کی نشاندہی کر لی
پاکستان شائع 11 دسمبر 2024 01:08pm سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کو سوشل میڈیا پر ہونے والے جرائم کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا
پاکستان شائع 04 نومبر 2022 07:00pm ایف آئی اے نے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم سوشل میڈیا پر خاتون کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کرنے میں ملوث تھا۔
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2022 03:44pm ایف آئی اے سائبر سرکل کی سکھر میں کارروائی، تین ملزمان گرفتار ملزمان خاتون کو دھمکیاں دیتے تھے۔
پاکستان شائع 20 اکتوبر 2022 05:09pm سواتی پر تشدد، سینیٹ قائمہ کمیٹی نے میڈیکل بورڈ ممبران کو طلب کرلیا جب تک اعظم سواتی ہماری حراست میں رہے انہیں چھوا بھی نہیں، ایف آئی اے
▶️ پاکستان شائع 05 اکتوبر 2022 12:30pm بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے پر مہم چلانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن، 21 ملزمان گرفتار ایف آئی اے نے گزشتہ 2 ماہ کے دوران اب تک 17 مقدمات درج کیے ہیں
پاکستان شائع 20 ستمبر 2022 03:56pm ٹیلی فون کال کا معاملہ: ایف آئی اے نے شوکت ترین کو کل طلب کرلیا عدم پیشی کی صورت میں قانونی کارروائی کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا
پاکستان شائع 14 ستمبر 2022 12:06am سینیٹر سیف اللہ نیازی کے گھر چھاپہ، لیپ ٹاپ، فون اور دیگر سامان ضبط کرلیا گیا ایف آئی اے حکام سینیٹر سیف اللہ نیازی کی اہلیہ کا موبائل فون بھی ساتھ لے گئے ۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا، قیدی رہا، اسرائیلی فوج پیچھے ہٹے گی، جنگ دوبارہ شروع نہیں ہوگی
ٹرمپ اور بائیڈن غزہ جنگ بندی معاہدہ اپنی اپنی فتح قرار دے دیا، حوثی باغیوں کا میزائل اور ڈرون حملے بند کرنے کا اعلان