دھند کے باعث حادثات، 15 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی دھند کے باعث پنجاب میں موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 10:48am