پاکستان شائع 02 اپريل 2024 04:24pm طلحہٰ محمود نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں فارورڈ بلاک بنانے کے لئے آستینیں چڑھا لیں پاکستان پیپلز پارٹی نے موقع دیا تو خیبرپختونخوا میں بہت بڑی تبدیلی لاؤں گا، طلحہٰ محمود
واوڈا اور مصطفی کمال کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس: دونوں کوبلا لیتے ہیں ہمارے منہ پرآکر تنقید کرلیں، سپریم کورٹ