لاہور، تاوان کیلئے شہری کے اغوا میں ملوث اسپیشل برانچ کے اہلکار گرفتار نعیم ساجد کے اہل خانہ سے 21 لاکھ بٹورے گئے، ملزمان میں وقاص، نعمان اور محسن شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 نومبر 2024 06:07pm
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت