فُٹ بال کلب ٹیم پی ایس جی کی چیمپئنز لیگ میں فتح کے بعد پیرس میں ہنگامے، 400 سے زائد گرفتاریاں ان واقعات کے دوران سات پولیس اہلکار زخمی ہوئے اپ ڈیٹ 01 جون 2026 08:45am