دنیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2022 05:02pm ‘پیوٹن ایک قاتل ہے’، روسی صحافی کو اپنے ہی صدر پر تنقید مہنگی پڑگئی مرینا کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،جرم ثابت ہونے پر15 سال قید کی سزا ہو سکتی ہے