گلگت بلتستان: پہاڑی چوٹی سر کرتے ہوئے فرانسیسی کوہ پیما ہلاک تین رکنی غیر ملکی ٹیم حادثے کا شکار، دو کوہ پیما زخمی، سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری شائع 25 جون 2026 09:32am