کراچی: گل پلازا کے قریب ایک اور مارکیٹ میں آگ لگ گئی آگ لگنے کا واقعہ عمارت کے میزنائن فلور پر پیش آیا جہاں بجلی کے میٹر نصب تھے۔ شائع 12 مئ 2026 02:34pm