گورنمنٹ پرائمری اسکول میں ہیٹر پھٹ گیا، 6 بچے زخمی واقعے کے بعد طلباء کو فوری اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ذرائع شائع 07 دسمبر 2024 12:06pm