کوئٹہ: اختر آباد کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکےسے اڑا دیا گیا واقعے کے باعث مغربی بائی پاس اور ملحقہ علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔ شائع 30 مارچ 2026 06:15pm
ملائیشیا میں گیس کی پائپ لائن میں زوردار دھماکہ، 33 افراد زخمی 500 میٹر لمبی پائپ لائن میں لیکج سے آگ لگی، متعلقہ محکمہ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2025 03:11pm