کاروبار شائع 13 اگست 2024 03:18pm مالی مشکلات کے شکار اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، کریڈٹ ایجنسی نے ریٹنگ گرادی غزہ جنگ کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں، فچ
دنیا شائع 03 اگست 2024 02:28pm سویڈن کا بیروت میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ غزہ جنگ کے وسیع تنازعے میں تبدیل ہونے کے خدشے پر کیا گیا، حکام
دنیا شائع 26 جولائ 2024 09:56am خاموش نہیں رہ سکتے، غزہ میں لڑائی ختم کرنے کا وقت آگیا، کملا ہیرس امریکی اس اشو پر متوجہ ہوں، نائب صدر، جنگ بندی کیلئے بہت کچھ کرسکتا ہوں، صدر بائیڈن، اسرائیلی وزیرِ اعظم سے گفتگو
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 06:24pm وفاقی کابینہ نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی 126 ممالک کیلئے آن لائن ویزا ایپلی کیشن سسٹم کے نفاذ کی بھی منظوری
دنیا اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:32pm نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ
پاکستان شائع 08 جولائ 2024 10:54am نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے پرانتہائی پریشان ہوں، معصوم جانوں کے ضیاع سے منہ نہیں موڑا جاسکتا، ملالہ
دنیا شائع 06 جولائ 2024 11:57pm غزہ: 24 گھنٹوں میں 15 سے زائد فلسطینی شہید، 5 صحافی بھی ہلاک اسرائیلی فوج کے سابق ترجمان نے فوج کو خیرباد کہہ دیا، خبرایجنسی
دنیا اپ ڈیٹ 06 جولائ 2024 06:32pm غزہ کی مزاحمتی تنظیم اپنے سب سے اہم مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول کرلیا غزہ میں کسی بھی نام اور جواز کے ساتھ غیر ملکی افواج کی آمد اور تعیناتی کو مسترد
دنیا شائع 03 جولائ 2024 04:34pm اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی 12 افسران نے امریکی پالیسی پر سوالات اٹھا دئے غزہ سے متعلق امریکی پالیسی ایک ناکامی اور امریکی نیشنل سیکیورٹی کیلئے خطرہ ہے، مستعفی افسران کا خط
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 10:42am ملالہ یوسف زئی نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا فلسطینی بچوں کے اسکول نہ جانے پر بھی ملالہ کا اظہارِ افسوس
کھیل شائع 19 جون 2024 11:52pm صیہونی گروپ کا احتجاج کی حمایت کا دعویٰ، شاہد آفریدی نے حقیقت بتادی ناقابل یقین! براہ مہربانی اپ لوڈ کی گئی ہر چیز پر یقین نہ کریں، سابق آل راؤنڈر
دنیا شائع 17 جون 2024 09:55pm غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی بینی گینٹز کے مستعفی ہونے کے بعد جنگی کابینہ کی ضرورت نہیں رہی، نیتن یاہو
پاکستان شائع 16 جون 2024 07:30pm قاہرہ : صدر الخدمت فاؤنڈیشن نے مصر میں غزہ مہاجرین کے ساتھ عید منائی مہاجرین میں قربانی کا گوشت، بچوں میں تحائف تقسیم کیے، زیر علاج زخمیوں کی عیادت کی
دنیا شائع 16 جون 2024 07:05pm اسرائیلی فوج کا غزہ میں مخصوص اوقات کے دوران جنگ بندی کا اعلان، اقوام متحدہ کا خیرمقدم یہ اعلان امداد کی ترسیل اور عید الاضحیٰ کے موقع پر کیا گیا ہے
▶️ ویڈیوز اپ ڈیٹ 16 جون 2024 03:21pm اسرائیلی ظلم و جبر کے باوجود غزہ میں عیدالاضحیٰ کی خوشیاں غزہ کے مسلمانوں کا جذبہ اور ایمان پوری امت مسلمہ کو شرمسار کر گیا
دنیا شائع 15 جون 2024 09:44pm رفح : کیپٹن وسیم محمود سمیت 8 اسرائیلی فوجی ہلاک غزہ کے متعدد علاقوں پر حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے
دنیا شائع 13 جون 2024 07:10pm غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی پلان میں حماس نے 7 شرائط رکھ دیں امریکہ کا ردعمل بھی آگیا
دنیا شائع 11 جون 2024 09:31pm حماس کے جال میں پھنس کر 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمی حماس کے ہاتھوں مارے جانے والے فوجیوں کی تعداد 300 ہو گئی
دنیا شائع 11 جون 2024 06:16am 8 ماہ میں پہلی بار غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد منظور امریکی قرارداد کی 14 ممالک نے حمایت کی، روس غیر حاضر رہا
دنیا اپ ڈیٹ 09 جون 2024 05:20pm اسرائیل نے امدادی ٹرک استعمال کرکے 4 یرغمالی رہائی کرا لیے، 274 فلسطینی شہید، 698 زخمی اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غیر متوقع طور پر نصرات کیمپ میں داخل ہوئیں
دنیا شائع 07 جون 2024 07:04pm غزہ میں ابتک 36 ہزار فلسطینی شہید، 83 ہزار 5 سو افراد زخمی ہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 77 ہلاکتیں شامل ہیں
دنیا شائع 07 جون 2024 09:09am اسرائیل کو 10 برس میں کتنے ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑے گا سرمایہ کار ہچکچا رہے ہیں، لیبر مارکیٹ میں شدید عدم استحکام، پیداواری استعداد بھی گھٹ گئی
دنیا شائع 30 اپريل 2024 12:57pm حماس کے حملے میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 7 اکتوبر کو غزہ پر اسرائیلی حملے کے آغاز کے بعد سے ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 608 ہوگئی
دنیا شائع 28 اپريل 2024 09:16am اسرائیل کیخلاف احتجاج پر امریکی یونیورسٹیوں میں 600 طلبہ گرفتار حماس یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ، بمباری سے مزید 32 شہید، اسرائیل میں ایک بار پھر نیتن یاہو کیخلاف احتجاج
دنیا اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 04:50pm اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے استعفی دے دیا اسرائیلی فوجی افسر کا استعفیٰ دیگر فوجی افسران کے لیے مستعفی ہونے کی راہ ہموار کرے گا
دنیا اپ ڈیٹ 21 اپريل 2024 02:28pm ایران پر اسرائیلی حملے کا نشانہ بننے والے مقام کی حملے سے قبل اور بعد کے مناظر اسرائیل نے حملے میں ریمباج میزائل کا استعمال کیا، یہ میزائل ایرانی ریڈار پر نہیں آیا، رپورٹ
دنیا اپ ڈیٹ 19 اپريل 2024 09:35am اسرائیل مخالف احتجاج پر امریکی یونیورسٹی میں 104 گرفتار، الہان عمر کی بیٹی معطل فلسطین کے حق میں مظاہرے پر 100 سے زائد طلباء گرفتار
دنیا اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 04:18pm غزہ میں بنی تصویر کو دنیا کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا تصویر کے پیچھے کی کہانی بھی سامنے آگئی
دنیا شائع 18 اپريل 2024 09:01am غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، 14 صہیونی فوجی زخمی، برطانیہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت پر احتجاج امریکا اونروا کی رپورٹ اسرائیل پر تحقیقات کے لیے دباؤ ڈالے گا، محکمہ خارجہ
دنیا شائع 14 اپريل 2024 02:24pm امریکہ کی مدد سے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کا اسرائیلی منصوبہ ایران نے شام میں قونصل خانے پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں اسرائیل پر حملہ کیا