خاموش سسکیاں: غزہ کے معصوم بچے بولنے کی صلاحیت کیوں کھو رہے ہیں؟ یہ مسئلہ نہ صرف جسمانی چوٹوں بلکہ شدید ذہنی صدمے کا نتیجہ بھی ہے: رپورٹ شائع 26 اپريل 2026 02:31pm
غزہ میں 20 سال سے جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران پہلے انتخابات، حماس کا بائیکاٹ فلسطینی اتھارٹی نے انتخابی علاقوں میں غزہ کے ’دیر البلح‘ کو پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر شامل کیا ہے۔ شائع 25 اپريل 2026 03:53pm
نیتن یاہو اور اسرائیلی سیاستدان اسلام آباد مذاکرات کی ناکامی کے خواہش مند، پلان کیا ہے؟ اسرائیل کی پالیسی ہے کہ خطے میں امن کے بجائے عسکری طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کیے جائیں، جس کی وجہ سے اسلام آباد میں ہونے والی امن کی کوششوں پر خطرات کے بادل منڈلا رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 21 اپريل 2026 01:30pm
غزہ میں ایک باپ کی اپنے گمشدہ بیٹے کے لیے جدوجہد: ملبے سے ملنے والے بچے کے دو دعویدار لباد نے الجزیرہ کو بتایا کہ ہم جب بھی کسی پیارے کی موت پر تعزیت کے لیے جمع ہوتے، ہمارا ایک ہی سوال ہوتا کہ وہ بچہ کہاں ہے؟ شائع 18 اپريل 2026 02:16pm
مذاکرات کا تیسرا دور: کیا شرم الشیخ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان پیش رفت ممکن ہے؟ جنگ زدہ افراد امید کر رہے ہیں کہ مذاکرات سے پائیدار امن قائم ہو اور وہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 09:37pm
اسرائیلی جارحیت کے 2 سال: غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ شہید ہونے والوں میں کم از کم 20 ہزار بچے بھی شامل ہیں، یعنی گزشتہ 24 مہینوں کے دوران اسرائیل نے اوسطاً ہر گھنٹے میں ایک بچے کو شہید کیا شائع 07 اکتوبر 2025 11:04pm
”اسرائیل کو غزہ میں ’جعلی فتح‘ حاصل کرنے نہیں دیں گے“: مصر مذاکرات میں حماس نے اہم شرائط رکھ دیں حماس نے عالمی نگرانی میں اسلحہ حوالے کرنے پر رضا مندی ظاہر کردی، عرب میڈیا کا دعویٰ اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2025 12:13am
غزہ جنگ کے دو سال مکمل، اسرائیلی جارحیت سے 67 ہزار فلسطینی شہید، شہر ملبے میں تبدیل غزہ اب صرف ایک علاقہ نہیں رہا، یہ انسانیت کا امتحان بن چکا ہے شائع 07 اکتوبر 2025 12:28pm
غزہ جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، قیدیوں کی رہائی ترجیح ہے، مارکو روبیو ہم اس وقت یرغمالیوں کی رہائی کے قریب ہیں، معاملہ ہفتوں یا دنوں تک نہیں چل سکتا، امریکی وزیرخارجہ اپ ڈیٹ 05 اکتوبر 2025 09:56pm
’نوبیل انعام چاہیے تو غزہ جنگ رکواؤ‘: فرانسیسی صدر کا ٹرمپ کو مشورہ اصل دباؤ ڈالنے کی طاقت صرف امریکا کے پاس ہے، ایمانوئل میخواں شائع 24 ستمبر 2025 12:47pm
ٹرمپ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی ملاقات: اس گروپ کے سوا کوئی اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی نہیں کروا سکتا، امریکی صدر آج کے دن میری 32 ملاقاتیں ہیں مگر یہ سب سے اہم ملاقات ہے، صدر ٹرمپ شائع 24 ستمبر 2025 09:13am
امریکا چاہتا ہے اسرائیلی انخلا کے لیے عرب اور مسلم ممالک اپنی افواج غزہ بھیجیں، رپورٹ ٹرمپ کی پاکستان سمیت مسلم ممالک کے رہنماؤں سے غزہ تنازع پر اہم ملاقات طے شائع 23 ستمبر 2025 11:30am
اسرائیلی آرمی چیف کی غزہ پر قبضے کے منصوبے کی منظوری، لاکھوں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا حکم غزہ میں صورتحال سنگین: دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں اور حکومتوں کی جانب سے تشویش کا اظہار شائع 18 اگست 2025 09:19am
غزہ کے بچوں کے لئے میڈونا کا دل بھی ایک ماں کی طرح رو پڑا: پوپ لیو سے غزہ کا دورہ کرنے کی اپیل میڈونا کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور دنیا بھر میں انسانی حقوق کے حامی اس بیان کو سراہ رہے ہیں۔ شائع 12 اگست 2025 03:31pm
غزہ میں شہید الجزیرہ کے بہادر صحافی انس الشریف کا آخری پیغام، پڑھنے والی ہر آنکھ اشکبار 'میں مسلمان نہیں ہوں، پھر بھی یہ پڑھتے ہوئے میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں' شائع 11 اگست 2025 10:29am
سلامتی کونسل اجلاس: رکن ممالک نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کا منصوبہ مسترد کردیا جرمنی نے سخت قدم اٹھاتے ہوئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا اعلان کر دیا اپ ڈیٹ 11 اگست 2025 12:15pm
اسرائیل کی غزہ میں الجزیرہ کے صحافی کو ساتھیوں سمیت قتل کرنے کی تصدیق 28 سالہ انس الشریف کے ساتھ الجزیرہ کے نمائندے محمد قریقیہ، کیمرا مین ابراہیم ظاہر، محمد نوفل اور مومِن علیوا بھی جامِ شہادت نوش کر گئے شائع 11 اگست 2025 08:55am
’پیلے آف فلسطین‘ کے نام سے مشہور غزہ کے فٹبالر سلیمان العبید اسرائیلی حملے میں شہید سلیمان العبید اپنے ہم وطنوں کے ساتھ محض زندگی کی سانسیں قائم رکھنے کے لیے خوراک کا انتظار کر رہے تھے شائع 10 اگست 2025 09:01am
اس ہفتے کیمرے میں قید ہونے والے کچھ دلچسپ اور افسوس ناک مناظر آپ کے لیے اس ہفتے رونما ہوئے واقعات کی ایک تصویری جھلک شائع 09 اگست 2025 12:21pm
پانچ مغربی ممالک نے اسرائیل کے فوجی آپریشن اور غزہ پر قبضے کے منصوبے کو سختی سے مسترد کردیا غزہ کی بگڑتی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب اپ ڈیٹ 09 اگست 2025 10:31am
غزہ میں لوگوں کو کھانا کھلانے کی کوشش کر رہے ہیں، عرب ممالک رقم دیں گے، اسرائیل تقسیم کرے گا: ٹرمپ اسرائیلی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں نے غزہ کو ”بچوں کا قبرستان“ بنا دیا ہے، یونیسف رپورٹ شائع 06 اگست 2025 08:51am
’غزہ جنگ بند کرائیں‘: موساد کے سابق سربراہ سمیت 600 سے زائد اسرائیلی سیکیورٹی عہدیداروں کا ٹرمپ کو خط 'اسرائیلی فوج جنگ کے دو بنیادی اہداف حاصل کر چکی ہے'؛ خط شائع 04 اگست 2025 08:54am
عالمی تنظیموں نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی صورتحال بہتر بنانے میں ناکام قرار دے دیا غزہ اور لبنان میں اسرائیل کی دہشت گردی جاری، تازہ حملوں میں مزید 86 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی شائع 13 نومبر 2024 08:06am
ٹرمپ کا فلسطینی صدر سے رابطہ، غزہ جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا؟ یہ 2017 کے بعد امریکا اور فلسطین کے مابین پہلا رابطہ ہے اپ ڈیٹ 09 نومبر 2024 09:15am
مالی مشکلات کے شکار اسرائیل کو ایک اور جھٹکا، کریڈٹ ایجنسی نے ریٹنگ گرادی غزہ جنگ کے دیگر محاذوں تک پھیلنے کے خطرات موجود ہیں، فچ شائع 13 اگست 2024 03:18pm
سویڈن کا بیروت میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ فیصلہ غزہ جنگ کے وسیع تنازعے میں تبدیل ہونے کے خدشے پر کیا گیا، حکام شائع 03 اگست 2024 02:28pm
خاموش نہیں رہ سکتے، غزہ میں لڑائی ختم کرنے کا وقت آگیا، کملا ہیرس امریکی اس اشو پر متوجہ ہوں، نائب صدر، جنگ بندی کیلئے بہت کچھ کرسکتا ہوں، صدر بائیڈن، اسرائیلی وزیرِ اعظم سے گفتگو شائع 26 جولائ 2024 09:56am
وفاقی کابینہ نے فلسطینیوں کی حمایت اور اسرائیل کی مذمت میں قرارداد منظور کرلی 126 ممالک کیلئے آن لائن ویزا ایپلی کیشن سسٹم کے نفاذ کی بھی منظوری شائع 24 جولائ 2024 06:24pm
نیتن یاہو کے امریکا پہنچتے ہی سیکڑوں یہودی سراپا احتجاج، فلسطین کے حق میں نعرے غزہ میں جاری جنگ روکی جائے، مظاہرین کا مطالبہ اپ ڈیٹ 24 جولائ 2024 11:32pm
نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک مرتبہ پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے پرانتہائی پریشان ہوں، معصوم جانوں کے ضیاع سے منہ نہیں موڑا جاسکتا، ملالہ شائع 08 جولائ 2024 10:54am