حوثیوں کے بحری جہازوں پر میزائل حملے، متعدد ہلاکتیں حماس نے عوام کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کردی، جوانوں کا شہر میں گشت جاری شائع 07 مارچ 2024 08:51pm
پاکستان نے ماہ رمضان کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری روکی جائیں،ترجمان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2024 05:03pm
سینیٹ : خوراک کیلئے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی حملے کیخلاف قرار داد پیش ہمیں متحد ہو کر فلسطین کے حق کے لئے آواز اٹھانی چاہیے، سینیٹرز شائع 04 مارچ 2024 06:11pm
اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، امریکی دعویٰ، حماس کے گرین سگنل کا انتظار غزہ پر اسرائیل کی بمباری جاری، مزید 43 فلسطینی شہید، امریکا نے خوراک کے پیکٹ گرانا شروع کردیا۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:54am
اسرائیل نے غزہ میں 6 ہفتے کی جنگ بندی کو قبول کرلیا جنگ بندی معاہدے پر حماس کے جواب کا انتظار ہے، سینئر امریکی سیکیورٹی حکام اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 09:34am
غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، امداد کیلئے کھڑے افراد پر بمباری اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک حماس کے 10 ہزار جنگجو مارے گئے ہیں شائع 29 فروری 2024 07:52pm
رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے شائع 29 فروری 2024 12:36pm
اسرائیل رمضان میں جنگ بندی کے لیے تیار ہوگیا، امریکی صدر جنگ بندی کے دوران غزہ میں اسپتالوں کی مرمت اور امدادی سامان پہنچانے کی تیاری شائع 27 فروری 2024 12:01pm
شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا سیاسی معاملات میں برطانوی شاہی خاندان کے کسی فرد کا بیان غیر معمولی ہے۔ شائع 20 فروری 2024 07:31pm
اسرائیل کے خلاف ہالینڈ کی عدالت کا بڑا حکم عدالتی احکامات کو فلسطینی جیت کے طور پر دیکھ رہے ہیں شائع 12 فروری 2024 04:18pm
فلسطینی بچہ تکلیف میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا رہا قرآن مجید کی تلاوت کم عمر بچے کے ذخموں پر مرہم کا کام کر رہی تھی اپ ڈیٹ 07 فروری 2024 10:59am
امریکا کی 70 سٹی کونسلز میں غزہ جنگ بندی کی قراردادیں منظور مسلسل تنقید کے باوجود بائیڈن انتظامیہ کی ہٹ دھرمی برقرار، اسرائیلی حملے رکوانے سے انکار شائع 01 فروری 2024 09:28am
اسرائیلی کمانڈوز کا طبی عملے کے لباس میں فلسطین کے اسپتال پر چھاپہ، مریضوں کو گولیاں ماری دیں شہر جنین میں واقع ابن سینا اسپتال میں گھس کر 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا گیا اپ ڈیٹ 31 جنوری 2024 07:22am
پاکستان نے اسرائیل سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ کردیا پاکستان نے جنوبی افریقا کی طرف سے 1948 کے نسل کشی کنونشن کے تحت اسرائیل کے خلاف آئی سی جے میں دائر درخواست کی حمایت کی، دفتر خارجہ شائع 27 جنوری 2024 10:03am
عالمی عدالت کے فیصلے کے باجود غزہ پر حملے جاری، اسرائیلی اسپائی ڈوم تباہ اسرائیلی اسپائی ڈوم کو خصوصی میزائل سسٹم سے نشانہ بنایا گیا۔ شائع 27 جنوری 2024 09:47am
یمن کا برطانوی آئل ٹینکر پر ’کامیاب‘ میزائل حملہ امریکی جنگی بحری جہاز یو ایس ایس کارنی پر بھی خلیج عدن سے گزرتے ہوئے حملہ کیا گیا شائع 27 جنوری 2024 09:23am
اسرائیل، فلسطین، جنوبی افریقا کا ’عالمی عدالت انصاف‘ کے فیصلے پر ردعمل اسرائیل اپنا اور اپنے شہریوں کا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیر اعظم اپ ڈیٹ 26 جنوری 2024 09:28pm
غزہ میں 24 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک دن میں سب سے زیادہ اموات اسرائیل کے غزہ میں 2024 میں اب تک کے سب سے بڑے زمینی حملے شائع 23 جنوری 2024 07:59pm
مشکل حالات میں پھنسے فلسطینی صحافی نے ترک صحافتی ایوارڈ اپنے نام کرلیا سال کے بہترین شہری کا ایوارڈ فلسطینی ڈاکٹر ابو سیطح کو عطا کیا گیا شائع 21 جنوری 2024 10:14am
دو ریاستی حل پر اسرائیلی وزیراعظم کا امریکی صدر کو انکار، نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے جنگ بندی کے مطالبے سے دستبردار نہیں ہوں گے، انتونیو گوتریس اپ ڈیٹ 21 جنوری 2024 10:27am
سعودی عرب سے تعلقات کیلئے اسرائیل کو اب بھاری قیمت چکانی پڑے گی، سی این این تعلقات کو معمول پر لانے میں 'قطعی دلچسپی' ہے، سعودی سفیر برائے برطانیہ شائع 16 جنوری 2024 05:59pm
عالم اسلام کے حکمرانوں اور اقوام متحدہ نے مجرمانہ خاموشی اپنالی، سراج الحق کا غزہ ملین مارچ سے خطاب مسجد اقصیٰ آزاد ہوگی اور اسرائیل نیست و نابود ہوگا، حجۃ الاسلام علامہ حسن ظفر نقوی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2024 10:41pm
غزہ پر اسرائیلی حملوں کو 100 دن مکمل، 23,843 فلسطینی شہید 18 لاکھ افراد بے گھر، اسرائیلی یرغمالیوں میں سے 136 بدستور حماس کی قید میں شائع 14 جنوری 2024 09:24am
یمن میں امریکہ کے 150 فضائی حملے، 5 ہلاک، اقوام متحدہ اجلاس طلب حوثیوں کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، ڈبونے کا دعوی شائع 13 جنوری 2024 09:22am
غزہ: 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 10 بڑے حملے، 112 فلسطینی شہیید اسرائیلی فوج نے حماس کے 10 جنگجوؤں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے شائع 12 جنوری 2024 09:03am
امریکہ، برطانیہ نے یمن میں جنگ کا نیا محاذ کھول دیا، شدید بمباری دو بڑے شہروں سے انخلا، فلسطینیوں کیلئے لڑنے کو تیار ہیں، حوثی رہنما اپ ڈیٹ 12 جنوری 2024 08:17am
اسرائیل کیخلاف مقدمے کی کارروائی عالمی عدالت انصاف سے براہ راست اسرائیل کو جنگی جرائم کے الزامات کا سامنا ہے شائع 11 جنوری 2024 01:18pm
غزہ میں اسپتال کے قریب اسرائیل کا تازہ حملہ، 40 فلسطینی شہید حماس سیسہ پلائی دیوار بن گئی، حملے کی نئی ویڈیو جاری اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 11:05am
اسرائیل حماس جنگ خطے میں پھیل سکتی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا انتباہ لوگوں کو غزہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کیا جانا چاہیے، امریکی وزیر خارجہ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 09:21am
غزہ میں اسرائیلی فوج کا اعلیٰ عہدیدار ہلاک، حماس کے دو کمانڈروں کی شہادت کا دعویٰ اسرائیل کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا لیکن اسے اپنا دفاع کرنا ہےامریکی وزیر خارجہ شائع 07 جنوری 2024 09:07am