دنیا شائع 14 مارچ 2024 04:35pm جنوبی افریقہ کا اسرائیلی فوج میں کام کرنے والے اپنے شہریوں کو سزا دینے کا اعلان افریقن نیشنل کانگریس کی میٹنگ کے دوران وزیر نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کر دیا
دنیا شائع 12 مارچ 2024 05:05pm ’فلسطینیوں پر ظلم و ستم نے اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا‘ مصنف شان کنگ نے اسلام قبول کرنے سے نماز پڑھنے تک کے لمحات شئیر کر دیے
لائف اسٹائل شائع 12 مارچ 2024 03:52pm مسجد الاقصیٰ میں نمازیوں پر حملے کے خلاف ثانیہ مرزا بھی بول پڑیں ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ردعمل دیا
دنیا اپ ڈیٹ 12 مارچ 2024 08:29am رمضان میں بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری، مزید 100 افراد شہید اسرائیل نے رمضان میں مسجد الاقصیٰ کو قلعہ میں تبدیل کردیا، مسلمانوں کا داخلہ بند
دنیا شائع 09 مارچ 2024 07:08pm امریکی صدر نے انجانے میں نیتن یاہو کو کھلے مائیک پر بُرا بھلا کہہ دیا امریکی صدر کا کہنا ہے کہ رمضان میں جنگ بندی مشکل لگ رہی ہے
لائف اسٹائل شائع 09 مارچ 2024 04:23pm گوگل نے اسرائیل کے خلاف بولنے والے ملازم کو برطرف کر دیا ملازم کو نکالنے سے متعلق گوگل کے ترجمان کا بیان سامنے آ گیا ہے
دنیا شائع 01 مارچ 2024 10:18am غزہ: نومولود بچہ 9 روز بعد معجزانہ طور پر ملبے سے زندہ نکال لیا گیا اسرائیلی جارحیت میں نومولود کا گھر مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے
دنیا شائع 29 فروری 2024 07:52pm غزہ میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کرگئی، امداد کیلئے کھڑے افراد پر بمباری اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اب تک حماس کے 10 ہزار جنگجو مارے گئے ہیں
دنیا شائع 29 فروری 2024 12:36pm رمضان میں فلسطینیوں کے مسجد اقصیٰ تک مارچ کی کال اسرائیل نے مسجد الاقصیٰ میں رمضان کے دوران نماز پڑھنے کی مشروط اجازت دی ہے
دنیا اپ ڈیٹ 19 فروری 2024 05:34pm رمضان المبارک میں فلسطینیوں کے قتل عام کی تیاری، رفح پر حملے کے اسرائیلی حملے کی تفصیلات افشا برزایلی صدر کے بیان پر اسرائیل نے سفیر واپس بلالیا