ریگی میں ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے دو کم عمر لڑکیوں کی جھلسی ہوئی لاشیں برآمد خیبر سے لاپتا دونوں لڑکیاں ڈاکٹر کے پاس جانے کیلئے گھر سے نکلی تھیں، ایف آئی آر شائع 22 جولائ 2023 02:14pm